عمران خان زیادہ سچا ہے یا شیخ رشید ؟وزیر ریلوے نے خود ہی بتا دیا

راولپنڈی (قدرت روزنامہ)وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ میرا سیاسی تجزیہ ہے 30 جون سے پہلے پہلے سارے چور اندر ہو جائیں گے.حسن ابدال میں میڈیا سے گفتگو میں وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ 25 کروڑ روپے کا پنجہ صاحب کے لیے منصوبہ ہے. اسٹیشن کے اطراف میں تجاوزات کو 15 مارچ تک ختم ...

Read More »

پاکستانی عوام کی پائی پائی جوڑ کر ڈیم کیلئے اکٹھا کیا جانے والا فنڈ ڈیم کی بجائے کہاں لگانے کا فیصلہ ؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستانی عوام کی پائی پائی جوڑ کر ڈیم کیلئے اکٹھا کیا جانے والا فنڈ ڈیم کی بجائے کہاں لگانے کا فیصلہ ؟ پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر آگئی ۔۔ سپریم کورٹ آف پاکستان نے دیامیر بھاشا اور مہمند ڈیمز عملدرآمد کیس کی سماعت کے دور ان ڈیمز فنڈ میں موجود رقم کی سرمایہ کاری پر فیصلہ محفوظ ...

Read More »

تحریک انصاف کی کارکردگی صفر ، عمران خان نے نواز شریف کے دوبارہ اقتدار بارے دھماکہ خیز اعلان کردیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کی کارکردگی صفر ، عمران خان نے نواز شریف کے دوبارہ اقتدار بارے دھماکہ خیز اعلان کردیا ، ۔۔۔ اراکین اسمبلی سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ کسی کو بھی پریشان ہونے کی ضرورت نہیں، شریف خاندان اب دوبارہ اقتدار میں واپس نہیں آ سکتا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان ...

Read More »

نیب کے شکنجے بار بار بچنے والے حمزہ شہباز کی گرفتاری ، عمران خان نے جلال میں آکر کیا اعلان کردیا ؟

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) نیب کے شکنجے بار بار بچنے والے حمزہ شہباز کی گرفتاری ، عمران خان نے جلال میں آکر کیا اعلان کردیا ؟ ن لیگ دہل اٹھی ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں ۔۔۔وزیراعظم عمران خان کی جانب سے پنجاب اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کی گرفتاری سے متعلق اہم اعلان کیا گیا ہے۔ بدھ کے ...

Read More »

نواز شریف کی بیماری ڈرامہ ،مقصدصرف جیل سے رہائی تھا،انکشاف نے ہلچل مچادی

لاہور(ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل انجینئر اعجاز احمد چوہدری نے کہاہے کہ نواز شریف کو رہائی سے ابھی تک تاحال ہسپتال میں داخل نہیں کروایا گیا،نوازشریف کی بیماری پرڈرامے بازی جاری ہے ، کیا مقصد صرف جیل سے باہر آنا تھا یا بیماری اور رحم کی اپیل پر نواز شریف کو 6ہفتوں کے لیے رہائی ملی ...

Read More »

جرمنی کا پاکستان میں تاریخی سرمایہ کاری کا اعلان کن کن شعبوں میں سرمایہ کاری ہوگی ، پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی

اسلام آباد(نیو زڈیسک)جرمنی کی مشہور آٹو کمپنی واکس ویگن نے پاکستان میں 135 ملین کی سرمایہ کاری کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق واکس ویگن پاکستان کی ایک مقامی کمپنی کے ساتھ مل کر پاکستان میں پلانٹس لگائے گی۔ وزارت برائے صنعت و پیداوار کے حکام کے مطابق حکومت نے حال ہی میں کراچی کی ایک کمپنی ...

Read More »

وزیراعظم عمران خان نے غیر ملکی دورے کا اعلان کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان جلد ایران کا پہلا دورہ کریں گے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ دفتر خارجہ کے مطابق دورے کی تاریخ کا تعین کرنے پر کام ہو رہا ہے۔ممکنہ طور پر دوراں رواں میں ہی ہو گا۔دفتر خارجہ کا مزید کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا دورہ پہلے ہی طے کر لیتے مگر ...

Read More »

عمران نیازی کو چاہیے پنڈی کے شیطان کی وزارت واپس لیکر شہباز شریف کا چوکیدار تعینات کر دیں ‘رانا ثناء اللہ کا مطالبہ

لاہور (این این آئی ) مسلم لیگ (ن)کے مرکزی رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پنڈی کے شیطان نے ہر دور میں پاکستان کی سیاست میں شیطان کا کردار ادا کیا ،ملک کی بد قسمتی ہے کہ اب پنڈی کا شیطان ملک کی معاشی حالت پر تبصرہ کر رہا ہے ۔ رانا ثناء اللہ نے وزیرریلوے کے بیان ...

Read More »

’پیارے چچا‘ مارٹن کوبلر ہمیں چھوڑ کر نہ جائیں، جرمن سفیر کی ریٹائرمنٹ پر پاکستانی اداس ہو گئے ، حکومت وقت سے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان سے والہانہ محبت کا اظہار کرنے والے جرمن سفیر مارٹن کوبلر کی دو سالہ مدت مکمل ہوگئی اور روانگی سے قبل پاکستانیوں کے نام الوداعی ویڈیو پیغام میںکہا ہے کہ آپ لوگوں کی مہمان نوازی اور احترام کے لئے آپ سب کا مشکور ہوں اور آپ کو اپنے دل میں رکھوں گا۔ مارٹن کوبلر شیروانی ...

Read More »

وزیراعظم عمران خا ن ایک روزہ دورے پر کل کہاں جائینگے ؟ کھلاڑی کیلئے اہم خبر آگئی

اسلام آباد(نیو زڈیسک)وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر کل لاہور آئیں گے ۔وزیراعظم عمران خان گورنر پنجاب چودھری سرور اور وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ملاقات کریں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر کل لاہور آئیں گےجہاں وہ گورنر پنجاب چودھری سرور اور وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے ملاقات کریں گے ۔وزیراعظم عمران خان کی ...

Read More »

امریکا نے یہ بل منظور کیا تو اپنا تیل ڈالر کے علاوہ کس کرنسی میں فروخت کریں گے

ریاض (این این آئی )سعودی عرب نے دھمکی دی ہے کہ اگر امریکا نے اوپیک کے رکن ملکوں پر مقدمہ بازی کا بل منظور کیا تو وہ اپنا تیل امریکی ڈالر کے علاوہ دیگر کرنسیوں میں فروخت کرے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی مقننہ میں متعارف کرایا جانے والا یہ بل نوپیک کے نام سے معروف ہے۔سعودی ذرائع نے ...

Read More »

اگلے 3 ماہ میں اہم شخصیات سے 50 بلین ڈالر نکلوا کر ملک کا قرضہ اتارا جائے گا

اسلام آباد(نیو زڈیسک)معروف صحافی چوہدری غلام حسین کا کہنا ہے کہ 100 ارب ڈالر کے لگ بھگ پاکستان کا قرضہ ہے۔راتوں رات پاکستان اتنا امیر نہیں ہو سکتا کہ یہ قرضہ ادا کر سکے۔تاہم مصدقہ اطلاعات ہیں کہ پاکستان کی 100 کے قریب ایسی شخصیات ہیں جنہوں نے پاکستان نے جائز یا ناجائز طریقے سے کم از کم 200بلین ڈالر ...

Read More »

لاہور ائیر پورٹ سے گرفتاری عمل میں لادی گئی

لاہور(آئی این پی )’’شریف فیملی کو بہت بڑا جھٹکا لگ گیا ‘‘لاہور ائیر پورٹ سے گرفتاری عمل میں لادی گئی۔۔۔ شریف فیملی کے مبینہ فرنٹ مین کو لاہور ائرپورٹ سے گرفتار کرلیا گیا،محمد مشتاق کا نام نیب کی درخواست پر ای سی ایل میں شامل کیا گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق رمضان شوگر مل کے مینجر محمد مشتاق کو لاہور ...

Read More »

صرف ہفتے 10 دن میں پاکستان میں نوکریوں کی بارش چند ہفتوں میں حالات اتنے اچھے ہو جائیں گے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)صرف ہفتے 10 دن میں پاکستان میں نوکریوں کی بارش چند ہفتوں میں حالات اتنے اچھے ہو جائیں گے کہ پان سگریٹ والے بھی آکر کہیں گے کہ آئو ہم سے ٹیکس لے لو ، تحریک انصاف نے شاندار اعلان کردیا ۔۔۔وفاقی وزیر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ صرف ہفتے دس دن میں پاکستان میں نوکریوں ...

Read More »

100شخصیات سے قوم کے لوٹے ہوئے 50بلین ڈالر کی قومی خزانے میں واپسی ، بڑی خوشخبری سنادی گئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)معروف صحافی و تجزیہ نگار چوہدری غلام حسین نے نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کا قرضہ تقریباً 100ارب ڈالر کے اردگرد ہے، راتوں رات پاکستان اتنا امیر تو نہیں ہو سکتا کہ یہ قرضہ اتر جائے . ان کا کہنا تھا کہ مصدقہ اطلاعات یہ مل رہی ہیں ...

Read More »

وفاقی کابینہ نے نیا پاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی کی منظوری دیدی ،پہلے مرحلے میں کتنے گھر بنائے جائیں گے؟ بڑا اعلان کردیاگیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی کابینہ نے نیا پاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی کی منظوری دیدی ہے ،سترہ اپریل کو وزیر اعظم منصوبے کا افتتاح کرینگے ،پہلے مرحلے میں ایک لاکھ 35ہزار گھربنائے جائیں گے،بلوچستان میں ایک لاکھ 10ہزار گھر بنیں گے ، وفاقی ملازمین کیلئے بھی 25ہزار اپارٹمنٹس تعمیر کیے جائینگے جبکہ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہاہے ...

Read More »

چند ہفتے میں حالات اتنے بہتر ہوں گے کہ باہر سے لوگ نوکری کرنے آئیں گے،وفاقی وزیر فیصل واوڈا کا دلچسپ بیان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وفاقی وزیرِ آبی وسائل فیصل ووڈا نے کہا ہے کہ مہنگائی برداشت کرنا پڑے گی، بعد میں حالات بہتر ہو جائیں گے. وفاقی وزیر نے دعویٰ کیا ہے کہ آنے والے ہفتوں میں سب ٹھیک ہونے والا ہے اور چند ہفتوں میں حالات اتنے اچھے ہو جائیں گے کہ باہر سے لوگ نوکری کرنے پاکستان آئیں ...

Read More »

پاکستان اور عمران خان کی بلے بلے ہوگئی : محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کے فوری بعد کس کی پاکستان آمد کا اعلان ہوگیا؟ خبر نے امریکہ کے چھکے چھڑا دیے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) افغان طالبان کے وفد نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کا اعلان کردیا، امریکا اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور 18 فروری کو اسلام آباد میں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق افغان جنگ کے خاتمے کیلئے اب تک کی سب سے بڑی پیش رفت ہوئی ہے۔ افغان طالبان کی جانب سے اعلان کیا گیا ...

Read More »

وزیراعظم ہاؤس کا سامان برائے فروخت

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) کفایت شعاری یا پھر نیا سامان لینے کی تیاریاں، گاڑیوں کے بعد وزیراعظم ہاؤس کا سامان برائے فروخت، میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم ہاؤس نے وزیراعظم ہاؤس کا مخلتف سامان فروخت کرنے کا ٹنڈر جاری کر دیا.جس کے تحت وزیراعظم ہاؤس کے برتن تک فروخت کیے جائیں گے. فروخت کے لیے پیش کیے ...

Read More »

پاکستان بناؤسرٹیفکیٹس کیلئے18کروڑ روپےکی رقم کی منظوری

لاہور (قدرت روزنامہ) وفاقی حکومت نے’’پاکستان بناؤسرٹیفکیٹس‘‘کیلئے 18کروڑ روپے کی رقم کی منظوری دے دی ہے، ایف سی ہیڈ کوارٹرپشاوراورایف آئی اے ہیڈ کوارٹر کیلئے اضافی گرانٹ بھی منظورکرلی گئی ہے، وزارت داخلہ نے منصوبوں کیلئے76 کروڑ 88 لاکھ روپے کی تکنیکی گرانٹ کی تفصیلات پیش کی تھیں. میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی وزیرخزانہ اسد عمر کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ ...

Read More »