اہم خبریں

”سانحہ گریٹراقبال پارک کیس، متاثرہ خاتون عائشہ اکرم کا تحریری بیان، ساتھی ریمبو ذمہ دار قرار“

ولیس کو دیے جانے والے تحریری بیان میں عائشہ اکرم نے گریٹر اقبال پارک لے جانے کی منصوبہ بندی اور دیگر ساتھیوں کےساتھ مل کر پہلے دست درازی کرانے کی ذمہ داری بھی ریمبو پر ڈال دی۔ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے گریٹر اقبال پارک میں مینار پاکستان کے نیچے 14 اگست کو ہراسانی کا نشانہ بننے والی خاتون ٹک ...

Read More »

”میں نے تو لوگوں کی طلاق ہوتے ہوئے بھی دیکھی ہے ۔۔ میرا بس چلے تو میں ٹک ٹاک پر پابندی لگا دوں ! مینار پاکستان واقعہ کے بعد عائشہ کی پرانی ویڈیو وائرل“

سلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )مینار پاکستان کے واقعہ کے بعد عائشہ اکرم کی پرانی ویڈیو وائرل ہو گئی ، جس میں انہوں نے ٹک ٹاک بند کرنے کا کھلم کھلا اعلان کیا ۔ ایک نجی ٹی وی رپورٹر سے بات چیت کرتے ہوئے عائشہ اکرم کا کہنا تھا کہ میں لڑکیوں کو کہتی ہوں کہ اپنی عزت کی حفاظت سب ...

Read More »

”””اللہ کریم نے انسان کی ناف کیوں بنائی ہے ؟ ناف کے فائدے کیا ہیں ؟“““

ناف اللہ تعالیٰ کی طرف سے ایک خاص تحفہ ہے۔ سائنس کے مطابق سب سے پہلے اللّٰه کی تخلیق انسان میں ناف بنتی ہے۔ جو پھر ایک کارڈ کے ذریعے ماں سے جڑ جاتی ہے۔ اور اس ہی خاص تحفہ سےجو بظاہر ایک چھوٹی سی چیز ہے مکمل انسان بن جاتا ہے۔سبحان اللّٰه۔ناف کا سوراخ ایک حیران کن چیز ہے۔سائنس ...

Read More »

وہ وقت جب آپ اللہ پاک سےجو مانگیں گےوہ عطاء کرے گا ، انشاء اللہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان ہے من صلی الجمعہ فلیصلی بعد الاربعا جو جمعہ کی نماز پڑھتا ہے اور اس کے بعد چار رکعتیں پڑھنی چاہئیں اور اگر گھر جا کر پڑھنا چاہتا ہے صحیح مسلم کی روایت ہے دو مسجد میں پڑھ لو دو گھر جاکر پڑھ لینا ام سلمہ ...

Read More »

”اللہ کے 2 ایسے نام جورات کو پڑھو تو صبح تک ہر مشکل ختم ہر حاجت پوری ہو گی“

انسان کی زندگی میں اتار چڑھائو آتے رہتے ہیں ، اچھی اور بری تقدیر پر ایمان رکھنا مسلمان کیلئے ضروری ہے۔ اللہ تعالیٰ نے جہاں انسان کی دنیا میں آزمائش کیلئے اس کے سامنے کئی امتحان رکھے وہیں ان امتحانات سے سرخرو ہونے کا طریقہ بھی بتایا۔ بیماری ہو یا کوئی اور مسئلہ اللہ تعالیٰ نے اپنے بندوں کی رہنمائی ...

Read More »

”جو مرد عورتیں رات کو دیر سے سوتے ہیں وہ نبی کریم ﷺ کا یہ فرمان سن لیں“

س طرح زندگی کی بقاء کے لیے کھا نا پینا اور سانس لینا ضروری ہے اسی طرح سونا اور آرام کر نا بھی ذہنی اور جسمانی صحت و تندرستی کے لیے بہت اہم ہے رات کو چند گھنٹوں کی نیند انسان کی بنیادی اور فطری ضرورت ہے کوئی انسان اس ضرورت سے بے نیاز نہیں ہو سکتا جدید سائنس کی ...

Read More »

ہر روز شام کے وقت چند منٹ اپنی ٹانگیں اس طرح دیوار کیساتھ رکھیں،جانتے ہیں اس کا کیا زبردست فائدہ ہوگا؟

اپنی ٹانگیں چند منٹ کے لئے دیوار کے ساتھ لگائیں اور بے شمار فوائد پائیں۔ویب سائٹ organicremedieshouse کائنات نیوز! کے بتائے گئے طریقے کے مطابق پہلی صورت یہ ہے کہ آپ کمر کے بل لیٹیں اور کولہوں کو دیوار کے بالکل ساتھ لگا کر ٹانگیں دیوار کے ساتھ سیدھی اوپر کر لیں۔ چند منٹ تک اسی حالت میں رہیں اور ...

Read More »

”مفتی عزیز الرحمٰن بیٹوں سمیت اپنے انجام کو پہنچ گئے..“

مدرسے کے طالب علم سے بدفعلی کے الزام میں گرفتار مفتی عزیرالرحمن سمیت بیٹوں پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ لاہور کے علاقے کینٹ میں مدرسے کے طالب علم سے بدفعلی کے الزام میں گرفتار مفتی عزیرالرحمان کو بیٹوں سمیت حفاظتی حصارِ میں جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا۔عدالت نے مفتی عزیرالرحمان پر فرد جرم عائد کردی، عدالت ...

Read More »

میں روزانہ صبح 1 لیٹر پانی پی لیتی ہوں ۔۔ جانیئے مشہور اداکارائیں پانی کا اتنا زیادہ استعمال کر کے کون سے فوائد حاصل کرتی ہیں

ہم اکثر شوبز ستاروں کو دیکھتے ہیں جو کبھی ائیر پورٹ سے آ رہے ہوں یا کبھی کسی شوٹ پر جا رہے ہوں ان کے ہاتھ میں بڑی سی پانی کی بوتل ضرور ہوتی ہے، جبکہ اکثر اداکار تو اپنی خوبصورتی اور تروتازہ جلد کی وجہ صرف اور صرف پانی کا زیادہ سے زیادہ استعمال ہی بتات ہیں۔ لیکن کیا ...

Read More »

پٹرول 8 روپے اور ڈیزل 11 روپے فی لٹر مہنگا ہونے کا امکان حکومت بھی اس اضافے کو روک نہیں سکتی کیونکہ۔۔۔بڑی خبر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے حکومت کے پاس مہنگائی پر قابو پانے کا کوئی راستہ نہیں ہے۔ اقتصادی ماہرین کا کہنا ہے کہ وزیر خزانہ، آئی ایم ایف سے مذاکرات میں کامیاب ہوجائیں پھر بھی حکومت کو منی بجٹ پیش کرنا ہوگا۔روزنامہ جنگ میں مہتاب حیدر کی خبر کے مطابق، ...

Read More »

””شکاریوں نے دنیا کا سب سے بڑا سانپ پکڑلیا“ جانئیے یہ سانپ کہاں سے آیا اور اس کی اصل حقیقت کیا ہے“

شکاریوں نے دنیا کا سب سے بڑا سانپ پکڑلیا، کتنے فٹ لمبا ہے ؟ جان کر آپ بھی خوفزدہ ہو جائیں گے اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) اہم علاقے میں شکاریوں نے دنیا کا سب سے بڑا سانپ پکڑلیا، کتنے فٹ لمبا ہے ؟ جان کر آپ بھی خوفزدہ ہو جائیں گے ۔۔۔ فلوریڈا میں شکاریوں نے 18.9 فٹ لمبا ...

Read More »

’’ میں عائشہ اکرام کو ۔۔۔‘‘ ریمبو کا نیا ویڈیو بیان سامنے آگیا، ہر کوئی حیران

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) یاد رہے کہ ریمبو نے عدالت پیشی کے دوران انکشاف کیا کہ منظر عام پر آنے والی ویڈیو اور تصاویر ایک سال پرانی ہیں ،لڑکی کی مرضی کے بغیر کچھ نہیں ہو سکتا، عائشہ نے مجھے کہا کہ تمام ملزمان کو رہا کرواتے ہیں اور ان سے پانچ لاکھ روپے فی کس لیتے ہیں۔ لیکن میں نے ...

Read More »

”حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ“

ضرت عائشہ رضی اللہ عنہا ارشاد فرماتی ہیں کہ رسول اللہﷺ نے ارشاد فرمایا کہ جن عورتوں میں یہ نشانیاں ہوں وہ بہت ہی بابرکت ہوتی ہیں ۔عورت کی بابرکت ہونے کی علامات میں سے ہے کہ ؟1 -اس کی طرف رشتہ بھیجنے اور رشتے منظور ہونے میں آسانی ہو۔ 2-اس کامہر آسان ہویعنی بہت زیادہ پیچیدہ نہ ہو۔ 3-اس ...

Read More »

انتقال سے چند گھنٹے قبل لی گئی تصویر۔۔۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کس کاغذ پر دستخط کررہے ہیں ؟ جان کر آپ کی آنکھیں نم ہو جائیں گی

اسلام آباد ہائی کورٹ بار کے سابق سیکرٹری نے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی آخری دستخط شدہ درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کردی ، درخواست میں پی ایم سی کے کنڈکٹ آف ایگزامنیشن ریگولیشن 2021 ء کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی آخری دستخط شدہ درخواست میں کہا گیا کہ احتجاج کرنے والے ینگ ...

Read More »

١٩ سالہ نوجوان جو سالانہ 30 سے 35 لاکھ کماتا ہے

آج کل کے دور میں ہر فرد اس بات کا گلہ کرتا تو نظر آتا ہے کہ حکومت نے اس سے روزگار کا وعدہ کیا تھا مگر اس کی نوکری کے لیے کچھ نہیں کر سکی لیکن اس بات کی کوشش کم ہی لوگ کرتے نظر آتے ہیں کہ اپنی مدد آپ کے تحت اپنے روزگار کے لیے کچھ کر ...

Read More »

پاکستانی شخصیات نے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا۔

Nuclear scientist Dr Abdul Qadeer Khan passed away in Islamabad on Sunday morning at the age of 85, after his health deteriorated. Sources said the nuclear scientist experienced discomfort in breathing after which he was brought to the hospital. However, his health took a turn for the worse when his lungs started bleeding. His funeral prayers will be offered at ...

Read More »

”گاڑی تیز چلے گی تو پٹرول بھی زیادہ کھائے گی” ملک ترقی کریگا تو مہنگائی بھی بڑھے گی، شہباز گل

یر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے ملک میں ہونیوالی مہنگائی کے حوالے سے عجیب منطق پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ پریشان ہونگے کہ ڈالر بڑھ رہا ہے ، مہنگائی بڑھی ہے ، انہوں نے تقریب میں شریک شرکاء سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ میں آپ کو ایک چھوٹی سی چیز سمجھانے کی کوشش کروں گا ...

Read More »

حرا مانی کے والد کا آج انتقال ہوگیا۔

Leading Pakistani actress Hira Mani’s father has passed away. The actress’ husband Salman Sheikh (Mani) shared the news of her death on the social networking site Facebook and wrote that it is with great sadness and regret that it is reported that Hira’s father Syed Farrukh Jamal has passed away. Funeral prayers of the deceased will be offered today after ...

Read More »

کنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی غیر معمولی نقل وحرکت, محدود جنگ کا آغاز ہوگیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مسئلہ کشمیر کی وجہ سے پاک بھارت افواج ایک دوسرے کے آمنے سامنے ہیں لائن آف کنٹرول پر غیر علانیہ محدود جنگ کا آغاز ہو چکا ہے،پاک فوج اور دیگر سیکورٹی ادارے مکمل جواب دینے کے لیے تیار ہیں۔قومی اخبار کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بھارت کی 15ویں کور کے مخصوص یونٹس اور ...

Read More »