آزاد کشمیر

اداکاری کے بعد معروف ہالی وڈ اداکار ’’ون ڈیزل‘‘ نے نئے میدان میں قدم رکھ دیا

ہولی وڈ اداکار ون ڈیزل کے ایکشن کو یوں تو اسکرین پر ہر کوئی پسند کرتا آیا ہے، تاہم اب ان کے مداح انہیں گلوکاری کرتے ہوئے بھی دیکھ سکیں گے۔ 53 سالہ ایکشن ہیرو اگرچہ کافی عرصے سے مداحوں سے گلوکاری کی دنیا میں قدم رکھنے کا وعدہ کرتے آ رہے تھے، تاہم اب انہوں نے اپنا پہلا گانا ...

Read More »