””شکاریوں نے دنیا کا سب سے بڑا سانپ پکڑلیا“ جانئیے یہ سانپ کہاں سے آیا اور اس کی اصل حقیقت کیا ہے“

شکاریوں نے دنیا کا سب سے بڑا سانپ پکڑلیا، کتنے فٹ لمبا ہے ؟ جان کر آپ بھی خوفزدہ ہو جائیں گے اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) اہم علاقے میں شکاریوں نے دنیا کا سب سے بڑا سانپ پکڑلیا، کتنے فٹ لمبا ہے ؟ جان کر آپ بھی خوفزدہ ہو جائیں گے ۔۔۔ فلوریڈا میں شکاریوں نے 18.9 فٹ لمبا برمی نسل کا اژدھا پکڑا ہے، برمی نسل کے اس اژدھے کا شمار دنیا کے لمبے ترین سانپوں میں ہوتا ہے جس کا وزن 104 پاؤنڈ ہے۔

ماہرین کاکہنا ہے کہ عموماً انہیں اس نسل کے چھ سے دس فٹ لمبے سانپوں سے واسطہ رہتا ہے لیکن یہ اژدھا حیرت انگیز طور پر لمبا ہے۔اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) اہم علاقے میں شکاریوں نے دنیا کا سب سے بڑا سانپ پکڑلیا، کتنے فٹ لمبا ہے ؟ جان کر آپ بھی خوفزدہ ہو جائیں گے ۔۔۔فلوریڈا میں شکاریوں نے 18.9 فٹ لمبا برمی نسل کا اژدھا پکڑا ہے، برمی نسل کے اس اژدھے کا شمار دنیا کے لمبے ترین سانپوں میں ہوتا ہے جس کا وزن 104 پاؤنڈ ہے۔ ماہرین کاکہنا ہے کہ عموماً انہیں اس نسل کے چھ سے دس فٹ لمبے سانپوں سے واسطہ رہتا ہے لیکن یہ اژدھا حیرت انگیز طور پر لمبا ہے۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*