”گاڑی تیز چلے گی تو پٹرول بھی زیادہ کھائے گی” ملک ترقی کریگا تو مہنگائی بھی بڑھے گی، شہباز گل

یر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے ملک میں ہونیوالی مہنگائی کے حوالے سے عجیب منطق پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ پریشان ہونگے کہ ڈالر بڑھ رہا ہے ، مہنگائی بڑھی ہے ، انہوں نے تقریب میں شریک شرکاء سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ میں آپ کو ایک چھوٹی سی چیز سمجھانے کی کوشش کروں گا

کہ مہنگائی کیوں بڑھ رہی ہے ، آپ جب گاڑی میں بیٹھیں گے اور اسے چلائیں گے اسے ریس دینگے توگاڑی میں لگی سوئی اوپر کی طرف جائیگی، گاڑی تیل بھی زیادہ کھائے گی ، اور سپیڈ بھی زیادہ پکڑے گی ، سفر بھی طے ہوگا، یہی حال مہنگائی کا ہے ۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*